10
Ishq - Dr Abdul Qadir
عشق مجازی سے عشق حقیقی تک
عشقِ مجازی سے عشق حقیقی تک
عشق مجازی کو فنا ہے مگر.... عشق حقیقی پائیدار اور باقی ہے.
جب ذہنی وابستگی کسی انسان کے ساتھ ہوتی ہے تو ....یہ عشق مجازی کا روپ دھار لیتی ہے اور جب یہ ذہنی مرکزیت خالق کائنات کے ساتھ ہم رشتہ ہوجاتی ہے تو اس کا نام عشق حقیقی ہے ۔ عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے سفر کی یہ داستان ہے اس بندے کی جسے دنیا آج ڈاکٹر صاحب کے نام سے جانتی ہے۔
قلندر بابا اولیاء کے مرید ڈاکٹر شیخ عبدالقادر عظیمیؒ کا تذکرہ
اب کتابی صورت میں روحانی ڈائجسٹ ایپ پر ملاحظہ فرمائیں
ایک تبصرہ شائع کریں